ڈپٹی کمشنر جہلم کے شیشہ سموکنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے احکامات
جمعہ 13 اکتوبر 2017 16:52
(جاری ہے)
انہوںنے اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ عوامی مقامات کے اچانک دورے کریں اور شیشہ سموکنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائیں۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں شیشہ سموکنگ پر دفعہ 144کے تحت پابندی عائد کر رکھی ہے جو دوماہ کیلئے 30نومبر تک نافذالعمل رہے گی۔ انہوںنے کہاکہ نوجوان نسل میں شیشہ سموکنگ کا رحجان بڑ ھ رہا ہے جوکہ انتظامیہ کیلئے تشویشناک صورتحال ہے اور اس رحجان کی حوصلہ شکنی کیلئے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس میں چھاپے ماریں جا ئیں اور ان مقامات کی انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
-
پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو2024 کا انعقاد30 اپریل اور یکم مئی 2024 کو پشاور میں ہوگا، ایڈیشنل سیکریٹری لائیو سٹاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.