کوئٹہ میں پر س چھیننے والے ملزم اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

ایک پولیس اہلکار جاں بحق ، , , دو پولیس اہلکاروں اوربچے سمیت تین افراد زخمی ،چور زخمی حا لت میں فرار , فقیر محمد روڈ پر فائرنگ کا واقعہ ٹارگٹ کلنگ نہیں ،پرس چھیننے کی وارادت کے دوران ملزم نے اہلکاروں پرفائرنگ کی،قائم مقام آئی جی پولیس ایوب قریشی کی میڈیا سے گفتگو