سنجاوی ،17سالہ لڑکی نے زہر پی کر خود کشی کرلی

جمعہ 13 اکتوبر 2017 18:23

سنجاوی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2017ء) سنجاوی میں17سالہ لڑکی نے زہر پی کر خود کشی کرلی۔ذارئع کیمطابق سنجاوی کے کلی گیواڑی میں 17سالہ لڑکی نے گھریلو ناچاکی پر زہر پی کر مسمی (آ) نے زہر پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

متعلقہ عنوان :