چیچہ وطنی، ایف آئی اے ٹیم نے لڑکی کو فیس بک پر بلیک میل کرنیوالے نوجوان کو گرفتار کر لیا

جمعہ 13 اکتوبر 2017 18:31

چیچہ وطنی، ایف آئی اے ٹیم نے لڑکی کو فیس بک پر بلیک میل کرنیوالے نوجوان ..
چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2017ء) ایف آئی اے ٹیم نے لڑکی کو فیس بک پر بلیک میل کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے لاہور کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد ثاقب حفیظ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ حیات آباد گلی نمبر12میں چھاپہ مار کر ملزم باسط علی ولد مظہر کو گرفتار کر لیا۔ ملزم پر الزام ہے کہ اس نے فیس بک پر لڑکی کو فیس بک پر تنگ کرتا تھا اور اس سے پانچ لاکھ روپے کا مطالبہ کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :