پاکستان سمیت دنیا بھر میں سکوائش کا عالمی دن کل منایا جائیگا

جمعہ 13 اکتوبر 2017 19:03

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سکوائش کا عالمی دن کل منایا جائیگا
عارفوالا۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2017ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میںسکوائش کا عالمی دن کل 14 اکتوبربروز ہفتہ کو منایا جائیگا ،اس دن کو منانے کا مقصد دنیا میں سکوائش کے کھیل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو سکوائش کے کھیل کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے، اس دن کی مناسبت سے عارفوالا سمیت ملک بھرمیں سکوائش کے کھیل کوفروغ دینے کیلئے ایونٹ انعقاد پذیر ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :