مصطفی آباد میں علاقہ مکینوں نے موبائل چور کو پکڑ لیا

خوب درگت بنائی گئی ،چور کو مرغا بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا

جمعہ 13 اکتوبر 2017 19:33

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2017ء) لاہور کے علاقے مصطفی آباد میں علاقہ مکینوں نے موبائل چور کو پکڑ لیا ، خوب درگت اور مرغا بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے ک مصطفی آباد کے علاقہ میں نوجوان دکان سے موبائل چوری کررہا تھا جسے علاقہ مکینوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور اسکی درگت بنانا شروع کر دی ۔ علاقہ مکینوں نے چور کو مرغا بھی بنایا اور بعد ازاں پولیس کے حوالے کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :