نصیر آباد، اساتذہ اپنی حاضری یقینی بنائیں،غیرحاضراساتذہ کیخلاف سخت کاروائی کی جائے گی،ریاض احمد بھنگر

جمعہ 13 اکتوبر 2017 20:25

نصیرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2017ء) غیر حاضر اساتذہ اپنے حاضری یقینی بنائے دیگر صورت میں ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گئی اور کوتاہی ہر اساتذہ کو معاف نہیں کیا جائیگا ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈیرہ مراد جمالی ریاض احمد بھنگر نے گورنمنٹ بوائز مڈل سکول کورار،گورنمنٹ پرائمری سکول سیدمولا چھتر ،گورنمنٹ پرائمری سکول قلندرانی چھتر،گورنمنٹ پرائمری سکول عالم شاہ چھتر ،گورنمنٹ پرائمری سکول طاہر کوٹ چھترکے دو رے کے موقع پر کیا ان کا کہنا تھا ہے مستقبل کے معماروں کو بہتر ین تعلیم سے سرشناس کر نے میں اساتذہ کا کردار ہوتا ہے جس سے مستقبل کے معماروں آگے چل کر ملک و قوم کی بہتری میں اپنا کردار ادا کر ے گئے جس کے لئے ساتذہ کی حاضری یقینی ہو اساتذہ کو چاہیے کہ وہ اپنی حاضری کو یقینی بنائے تاکہ مستقل کے معماروں کے تعلیم میں کو خلل نہ پڑ سکئے انہوں نے کہا غیر اساتذہ کے خلاف کاروائی کی جائے گئے ا ساتذہ کی پریشانی سے بچنے کیلئے اپنی حاضری کو یقینی بنائے دگر صورت میں ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گئی ۔

متعلقہ عنوان :