الیکشن کمیشن کے پاس توہین عدالت کی کارروائی کا پورا اختیار ہے، عمران خان
کے وکلاء اور قانونی ماہرین ان کو صحیح صورتحال نہیں بتا رہے،ترجمان الیکشن کمیشن
جمعہ 13 اکتوبر 2017 22:53
(جاری ہے)
اس وجہ سے کنفیوژن پیدا ہو رہی ہے۔ پہلے ان کے وکیل نے الیکشن کمیشن سے معافی بھی مانگی اور withdrawal بھی کیا لیکن بعد میں جب عمران خان کو شوکاز نوٹس بھیجا گیا تو اس میں نہ معافی تھی اور نہ ہی ندامت کا ذکر تھا جس کو الیکشن کمیشن نے غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا۔
اگر عمران خان کے وکلاء ان کو الیکشن کمیشن میں کیسوں کی سماعت اور پیشی کے صحیح حالات بتاتے تو شاید یہ کنفیوژن پیدا نہ ہوتی۔ الیکشن کمیشن نئے قانون کے سیکشن 10 کے تحت پوری طرح توہین عدالت میں بااختیار ہے اور یہی اختیار الیکشن کمیشن کو پرانے قانون کے تحت بھی حاصل تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.