نواز شریف کا اپنے ہی پارٹی رہنماؤں پر عدم اعتماد

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 11:33

نواز شریف کا اپنے ہی پارٹی رہنماؤں پر عدم اعتماد
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14اکتوبر2017ء) :نواز شریف نے پارٹی کو اختلافات سے بچانے کے لئے رہنماؤں کے مشورے پر عمل کرنے سے انکار کر دیا ہے ،نواز شریف نے ان رہنماؤں کے کہنے پر پہلے ہی اپنے مشروں کو تبدیل کرنے سے انکار کیا تھا۔

(جاری ہے)

قومی اخبار کے مطابق ان مشیروں کو غیر فعال کرنے کی تجویز بھی مسترد کر دی ۔چوہدری نثار اور شہباز نے نواز شریف سے مشیر تبدیل کرنے کا مشورہ کیاتھا لیکن نواز شریف نے ان کے مشوروں پر عمل کرنے سے انکار کر دیا ۔ تاہم نواز شریف نے چوہدری نثار کے کچھ مطالبات مانے ہیں لیکن ان کے کہنے پر پارٹی عہدداروں اور وفاقی کابینہ میں تبدیلی کرنے کو تیار نہیں ہیں 

متعلقہ عنوان :