Live Updates

عمران خان نے پرسوں اسلام آباد میں ورکرز کنونشن بلا لیا

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 16:41

عمران خان نے پرسوں اسلام آباد میں ورکرز کنونشن بلا لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2017ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پرسوں ( اتوار ) اسلام آباد میں ورکرز کنونشن بلا لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے عام انتخابات کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں اور اسی سلسلے میں عمران خان نے آج ( اتوار) اسلام آباد میں ورکرز کنونشن بلوا لیا ہے ، لاہور سمیت پنجاب بھر سے کارکنوں کو بھرپور شرکت کی ہدایات کی گئی ہے۔ عمران خان اسلام آباد میں کارکنوں کو آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے،حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے بارے میں کارکنوں کو ٹاسک دئیے جائیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :