گوجرہ، خود کو گولی مار کر خودکشی کرنیوالے کیخلاف اقدام خود کشی کا مقدمہ درج

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 17:58

گوجرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2017ء) خود کو گولی مار کر خودکشی کرنے والے کے خلاف اقدام خود کشی کا مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق نواحی چک نمبر424ج ب کے سیف مسیح ولد نصیر مسیح نے پسٹل سے فائر کرکے خود کو مارنے کی کوشش کی جس کو اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زیر علاج ہے۔

(جاری ہے)

’’این این آئی‘‘کے مطابق صدرپولیس نے اقدام خودکشی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :