وفا قی پولیس کی کارروائی، ڈکیتی اور سٹر یٹ کر ائم کی وارداتو ںمیں ملو ث دو گینگز کے 6ملزمان گرفتار

قبضہ سے ایک کا ر ، چوری شدہ مو ٹر سائیکل ، پا نچ عددمو با ئل فون ، وارداتو ں استعما ل ہو نے والااسلحہ بر آمد

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 18:36

وفا قی پولیس کی کارروائی، ڈکیتی اور سٹر یٹ کر ائم کی وارداتو ںمیں ملو ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2017ء) وفا قی پولیس نے ڈکیتی اور سٹر یٹ کر ائم کی وارداتو ںمیں ملو ث دو گینگز کے 6ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ایک کا ر ، چوری شدہ مو ٹر سائیکل ، پا نچ عددمو با ئل فون ، وارداتو ں استعما ل ہو نے والااسلحہ معہ ایمونیشن اور1کلو 100گر ام چرس بر آمد کرکے ملزمان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے ،ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے جڑو اں شہر وں میں وارداتیںکر نے کا انکشاف کیا ہے مزید تفتیش جا ر ی ہے ۔

تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ لو ہی بھیر پولیس کو اطلا ع مو صول ہو ئی کہ ڈکیتی کی وارداتوں میں ملو ث ایک گر وہ جنا ح گا ر ڈن کے قریب مو جو د ہے اگر بر وقت کا رروائی کی جا ئے تو کا میا بی یقینی ہے ۔ اس اطلا ع پر ایس پی رورل ڈاکٹر سید مصطفی تنو یر نے ڈی ایس پی ملک نعیم کی زیر نگر انی ایس ایچ او تھا نہ لو ہی بھیر انسپکٹر راجہ طا ہر ، سب انسپکٹر عبد الوحید معہ دیگر ملازمان پر مشتمل ٹیم تشکیل دی ۔

(جاری ہے)

تشکیلی ٹیم نے بر وقت ریڈ کرکے چار ملزمان کو مو قع سے گرفتار کر لیا ۔ ملزمان میںشکیل کیا نی ، محمدحسین ، دانش اور فیضا ن شامل ہیں جن کے قبضہ سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ نا جا ئز پسٹل 30 معہ ایمو نیشن ،راڈ و پیچ کس ، ما سک اور ملزمان کے زیر استعما ل مہر ان کا ر بھی قبضہ پولیس میں لے لی۔مزید تفتیش جا ری ہے ،اسی طر ح ایس پی انڈ سٹر یل ایر یا لیا قت حیا ت نیا زی کی خصوصی ہد ا یا ت پر ڈی ایس پی محمد حسین لا سی کی نگر انی میں تھا نہ نو ن پولیس کے ایس ایچ او انسپکٹرعابد اکر ام ، سب انسپکٹر نیا ز خا ن معہ پولیس ٹیم نے چوری کی وارداتوں میں ملو ث دو ملزمان زیا رت گل اور محمد شکیل کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے چوری شدہ مو ٹر سائیکل ، نقدی32ہزار500، مو ٹر سائیکل ، چھینا گے پا نچ عدد مو با ئل فون بر آمد کرلیے ،ایک اور کا رروائی کے دوران نو ن پولیس نے دوران چیکنگ پر انا ٹو ل پلا زہ سے ملزم راز محمد کو گرفتار کرکے اس سے 1کلو 100گر ام چرس بر آمد کرلی ،ملزمان کے خلاف تھا نہ نو ن میں مقدما ت درج کر لیے گئے مزید تفتیش جا ر ی ہے،ایس ایس پی اسلام آ باد نے پولیس افسرا ن و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہا ، انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ،پٹرولنگ کو مزید سخت کیا جائے ، شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :