فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کی باتیں قبائلی عوام کے ساتھ اجتماعی غداری کے مترادف ہیں، اپنی رائے مسلط کرنے والے کچھ توقبائلی عوام کا احترام کریں ،
سردست ہم نہ کسی کو رد کرنا چاہتے ہیں اور نہ قبول کرنا چاہتے ہیں،قبائلیوں سے مشورہ کرلیں انکی خواہش کے مطابق انکے مستقبل کا فیصلہ کیا جائے،قبائلی عوام کی معاملہ فہمی اور شائستگی کو سلام پیش کرتا ہوں جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیرمولانا فضل الرحمن کاپشاور میں فاٹا یوتھ کنونشن سے خطاب
ہفتہ 14 اکتوبر 2017 21:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مجھے شرم آتی ہے ان لوگوں کو پشتونوں کا رہنما کہتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فاٹا کا انضمام کرو یا نہ کرو لیکن قبائل سے پوچھنا ضروری ہے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قبائلیوں کے مسقبل کا فیصلہ وہاں کے عوام کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ قبائلیوں سے مشورہ کے بعدان کی خواہش کے مطابق ان کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ قبائلیوں کی پگڑیاں اچھلائی جاری ہے باجود اس کے کہ کئی دہائیوں سے جاری بدامنی کے باعث انکے گھر ویران ہوگئے ، ایک دہائی سے قبائلی علاقے ملک خان مرجان ، ملک وارث خان آفریدی سابق وفاقی وزیر حمید اللہ جان آفریدی ، جے یو آئی فاٹا کے رہنماوں نے بھی خطاب کیا دستار اتاری جا رہی ہے،قبائلی عوام اپنے گھر چھوڑ چکے ہیں،قبائلی عوام اپنے گھر چھوڑ چکے ہیں،یہاں آپریشنز ہو رہے ہیں، خون بہہ رہا ہے،قبائلی پورے ملک میں بکھرے ہوئے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ ماضی میں قبائل کی عزت و حمیت کو پامال کیا گیا،میں قبائل کی معاملہ فہمی کو سلام پیش کرتا ہوں،جمعیت علمائے اسلام قبائلی عوام کی آواز بن چکی ہے اور جمعیت علمائے اسلام نے آکر قبائل کی پگڑی کو سنبھالاہے۔سابق وفاقی وزیر حمیداللہ جان آفریدی ملک خان مرجان ، ملک وارث خان آفریدی ، سابق سفارت کار آیاز وزیر اور جے یو آئی فاٹا کے رہنماوں نے یوتھ کنو نشن سے خطاب کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.