پتوکی، ایس ایچ او محمد حسین ڈوگر نے چار ڈاکو ئو ںکو ر نگے ہا تھو ں ڈکیتی کرتے ہوئے گر فتار کرلیا

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 21:53

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اکتوبر2017ء) تھا نہ سٹی پتو کی کے ایس ایچ او محمد حسین ڈوگر نے چار ڈاکو ئو ں جہا نگیر و غیرہ کو ر نگے ہا تھو ں ڈکیتی کرتے ہوئے گر فتار کرلیا ۔دوران تفتیش ڈاکوئوں کے قبضے سے تین موٹر سا ئیکلیں ،دو بند وق ،تین پسٹل ،آٹھ مو با ئل ،ہزارو ں رو پے نقدی بھی بر آمد کی لی۔

(جاری ہے)

محمد حسین ڈو گر نے سعید احمد طاہر،شیخ عبیداللہ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکو جہانگیر پر پہلے بھی ڈکیتی کے 12سے زائد مقد مات درج ہیں جن میں یہ جیل بھی رہ چکا ہے اور یہ اپنے 2سہولت کاروں کے ذ ریعے لوٹا ہوا مال فروخت کرتا تھاجلد ان کے باقی ساتھی ڈاکوئوں کو بھی گرفتار کرلیا جائے گا کیونکہ اسی سلسلہ میں ایک سپیشل ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے عوامی سماجی حلقو ں نے انکے دیگر گر وہ کو بھی گر فتار کر نے کا مطالبہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :