آئی جی پنجاب کی طرف سے 02 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

ہفتہ 14 اکتوبر 2017 23:22

آئی جی پنجاب کی طرف سے 02 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اکتوبر2017ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن ریٹائرڈعارف نواز خا ن نے 02 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق، اے آئی جی جینڈرکرائمز (Gender Crimes) انوسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور عمران کشور کو اے آئی جی آپریشنز سی پی او پنجاب لاہور کی خالی آسامی پراور ایڈیشنل ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب لاہور شازیہ سرور کو اے آئی جی جینڈر کرائمز(Gender Crimes) انوسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہورتعینات کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :