اوپن یونیورسٹی فاٹا اور بلوچستان کے عوام کو میٹرک تک مفت تعلیم فراہم کرے گے،ڈاکٹر شاہد صدیقی
اتوار 15 اکتوبر 2017 12:00
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے اعلان کیا کہ محققین کو تعلیمی معاونت کی فراہمی کے لئے یونیورسٹی اگلے سال انگریزی زبان کا خصوصی ریسرچ جرنل شائع کرے گی۔
ڈاکٹر شاہد صدیقی نے انگریزی زبان کو آسان اور عام فہم بنانے کے لئے زبان کے موضوعات کے حدود کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ تین سال کی کارکردگی اور کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا کہ ریسرچ کلچر کے فروغ کے لئے اقدامات کے نتیجے میں یونیورسٹی نے ریسرچ جرنل کی اشاعت اور کانفرنسسز کے انعقاد کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے ۔ ریسرچ کے نتائج پالیسی میکرز اور سٹیک ہولڈرز تک پہنچانے کے لئے یونیورسٹی نے تین سال کے قلیل عرصے میں 14۔ریسرچ جرنل شائع کئے جبکہ اس سال کے آخر تک یہ تعداد 17۔ہوجائے گی ،ْ اسی طرح 24قومی و عالمی کانفرنسسز منعقد کی جاچکی ہیں۔سماج کی بنیادی ضروریات سے متعلق مختلف موضوعات پر 26۔نئے تعلیمی پروگرامز متعارف کئے۔ تعلیمی نیٹ ورک میں توسیع ،ْ سیاست اور بین الاقوامی تعلقات ،ْ نفسیات اور ٹرانسلیشن کے شعبہ جات قائم کردئیے ہیں۔ دو روزہ کانفرنس میں ماہرین تعلیم کے بحث و مباحثوں کے بعدانگریزی زبان کے کوریڈور کو بڑھانے کے لئے مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔کانفرنس کا اہتمام شعبہ انگریزی نے ایچ ای سی کے تعاون سے کیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.