شہید ملت خان لیاقت علی خان کی66 ویں برسی کے موقع پرخصوصی نشست (آج) ہو گی

اتوار 15 اکتوبر 2017 18:10

لاہور۔15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2017ء) نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام تحریک پاکستان کے ممتازرہنما‘آل انڈیا مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل اورپاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید ملت خان لیاقت علی خان کی66 ویں برسی کے موقع پر ایک خصوصی نشست آج 16اکتوبر کو ایوانِ کارکنانِ تحریک پاکستان میں منعقد ہو گی، نشست کی صدارت تحریک پاکستان کے کارکن، سابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان و چیئرمین نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ محمد رفیق تارڑ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :