نوابزادہ لیاقت علی خان کی 66 ویں برسی (آج)منائی جائیگی

اتوار 15 اکتوبر 2017 18:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2017ء) پاکستان کے پہلے وزیر اعظم نوابزادہ لیاقت علی خان کی 66 ویں برسی آج ( پیر) کو منائی جائے گی ۔

(جاری ہے)

لیاقت علی خان کو 16اکتوبر 1951ء کو کمپنی باغ (موجودہ لیاقت باغ ) راولپنڈی میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیاتھا ۔ برسی کے سلسلہ میں تعزیتی تقریبات کا انعقاد کیا جایء گا جس میں مقررین لیاقت علی کان کی تحریک پاکستان سمیت ملک و قوم کیلئے کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :