وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا شہید ملت لیاقت علی خان کی خدمات کو شاندار خراج عقیدت پیش
شہید ملت لیاقت علی خان بابائے قوم حضرت قائداعظم محمد علی جناح کے بااعتماد دوست اورساتھی تھے ،ْ بیان
اتوار 15 اکتوبر 2017 19:01
(جاری ہے)
وزیراعظم نے کہاکہ شہید ملت لیاقت علی خان بابائے قوم حضرت قائداعظم محمد علی جناح کے بااعتماد دوست اورساتھی تھے، وہ اولا العزمی اورثابت قدمی کے ساتھ قائد کے ساتھ رہے۔
وزیراعظم نے کہاکہ بابائے قوم کے انتقال کے بعد شہید ملت کی قیادت نے کئی مشکلات اوررکاوٹوں بالخصوص بھارت کی جانب سے پیدا کی جانیوالی مشکلات اور تلخ مخاصمت کے باوجود نوزائیدہ ریاست کو مضبوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا، انہی کی وزارت عظمیٰ کے دور میں چین کے ساتھ وقت کی آزمائش پر پوری اترنے والی پاک چین دوستی کی بنیاد استوارہوئی۔ وزیر اعظم نے کہاکہ آج کے دن ہمیں پاکستان کو ترقی پسند، متحمل، خوشحال اورمحفوظ قوم بنانے کیلئے قائد اعظم محمد علی جناح، علامہ محمد اقبال، شہید ملت اورہمارے آباواجداد کے راستے پر چلتے ہوئے انتھک محنت، دیانت،لگن اوراولا العزمی کے ساتھ کام کرنے کا عہد کرنا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.