آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

اتوار 15 اکتوبر 2017 19:50

ملتان۔15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

اتوارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36.2اورکم سے کم 20.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 82فیصد اورشام 5بجے 31فیصد تھا۔آج پیرکے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر14منٹ پر طلوع اورشام 5بجکر44منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :