اوورسیز پاکستانی خاتون کا 50 لاکھ روپے مالیت کا مکان ناجائز قبضہ سے واگزار
امریکہ میں مقیم زاہدہ شہناز کے علامہ اقبال ٹائون لاہور میں واقع مکان پر کرایہ دار نے قبضہ کر رکھا تھا‘افضال بھٹی
پیر 16 اکتوبر 2017 17:17
(جاری ہے)
کمشنراو پی سی افضال بھٹی نے بتایا کہ امریکہ میں مقیم اوورسیز پاکستانی خاتون زاہدہ شہنازمجید نے کمیشن کو درخواست دی کہ کرایہ دار نے ان کے کریم بلاک،علامہ اقبال ٹائون لاہور میں واقع مکان کو خالی کرنے سے انکار کر دیا ہے، اور کرایہ بھی ادا نہیں کر رہا، مکان کو ناجائز قبضہ سے واگزار کر ایا جائے۔
افضال بھٹی نے بتایا کہ یہ شکایت مزید کارروائی کیلئے ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی لاہور کو ریفر کی گئی جس کے ارکان کی کوششوں سے مذکورہ مکان سے قبضہ ختم کراکے اسے اصل مالک کے حوالے کر دیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ او پی سی کی کوششوں سے ابتک ہزاروں اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کئے جاچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.