امیر جماعت اسلامی سراج الحق 12نومبر کو باجوڑایجنسی کا ایک روزہ دورہ کریں گے
پیر 16 اکتوبر 2017 18:06
(جاری ہے)
مذکورہ جلسہ 12نومبر کو باجوڑ سپورٹس کمپلیکس پر منعقد کیا جائے گا جس کے مہمان خصوصی جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سمیت جماعت اسلامی کے صوبائی وزراء اور پارلیمانی لیڈر ان بھی شرکت کریں گے۔ یہ جلسہ ان لوگوں کے اعتراضات کا جواب ہوگا جنہوں نے اسلام آباد دھرنے پر کہا تھا کہ جلسے میں مردان چارسدہ کے لوگ آئے تھے یہاں صرف باجوڑ کے تمام اقوام دنیا کو دکھا دیں گے کہ قبائل کے لوگ اپنے حقوق کے لیے اور ایف سی آر کے خاتمے کے لیے بیدار ہوچکے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ قبائلی علاقوں میں نہ صرف عسکری دہشتگردی کا خاتمہ ضروری ہے بلکہ فاٹا میں سیاسی دہشتگردی ، معاشی دہشتگردی اور انتظامی دہشتگردی کا خاتمہ بھی ضروری ہے۔ انہوں نے اسلام آباد دھرنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ قبائل ایک بار پھر دھوکہ گیا یا ان کے ساتھ دھوکہ ہوگیا لیکن اس سے یہ واضح ہوا کہ مسلم لیگ ن پارٹی اور مرکزی حکومت دونوں ہی قبائل کی دشمن ہیں اور انہوں نے قبائل کے ساتھ دشمنی مول لیکر ایک بڑی غلطی کی جس کا خمیازہ انہیں اگلے الیکشن میں بھگتنا پڑے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.