لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کور کمانڈر لاہور کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

پیر 16 اکتوبر 2017 19:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اکتوبر2017ء) لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کور کمانڈر لاہور کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔ لیفٹیننٹ جنرل صادق علی اور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کی کمان کی تبدیلی 13اکتوبر کو ہوئی تھی ۔

(جاری ہے)

لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کو جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل آرمز کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :