ججز کا کام پلاٹ لینا نہیں ، جن ججز نے پلاٹس لئے انکی وجہ سے پوری عدلیہ بدنام ہورہی ہے،موجودہ عدلیہ کو جسٹس اجمل میاں سے سبق سیکھنا چاہیے

سابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس (ر) وجیہہ الدین کی میڈیا سے گفتگو

پیر 16 اکتوبر 2017 21:28

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اکتوبر2017ء) سابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ ججز کا کام پلاٹ لینا نہیں ہے، جن ججز نے پلاٹس لیئے انکی وجہ سے پوری عدلیہ بدنام ہورہی ہے،موجودہ عدلیہ کو جسٹس اجمل میاں سے سبق سیکھنا چاہیے۔

(جاری ہے)

پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹس وجیہ الدین نے کہا کہ موجودہ عدلیہ کو جسٹس اجمل میاں سے سبق سیکھنا چاہیے ،ججز کاکام پلاٹ لینا نہیں ہے، جن ججز نے پلاٹس لیئے انکی وجہ سے پوری عدلیہ بدنام ہورہی ہے۔