عراق کی وحدت کی حمایت کرتے ہیں، شاہ سلمان

منگل 17 اکتوبر 2017 11:14

ریاض۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عراقی صدر ڈاکٹر حیدر العبادی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق شاہ سلمان نے عراق کی سالمیت اور وحدت کی پر زور حمایت کرتے ہوئے تمام فریقوں کو عراق کی بہتری کے لئے آئین کی پاسداری کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے متنازعہ مسائل کے حل کے لئے افہام وتفہیم اور مذاکرات کی اہمیت کی تاکید کی۔

متعلقہ عنوان :