آئرلینڈ، سمندری طوفان اوفیلیا نے تباہی مچا دی، تین افراد ہلاک

منگل 17 اکتوبر 2017 12:58

ڈبلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) آئرلینڈ میں سمندری طوفان اوفیلیا کے زیر اثر موسلا دھار بارشوں اور درخت گرنے سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک خاتون اور ایک مرد کی موت ان کی گاڑیوں پر درخت گرنے سے جبکہ تیسرے فرد کی موت سڑک پر گرا ہوا درخت کاٹنے کے دوران پیش آنے والے حادثہ کے نتیجہ میں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :