سعودی عرب ، کالجوں میں طالبات کو ڈرائیونگ سیکھانے کا اعلان
سعدیہ عباس منگل 17 اکتوبر 2017 12:47
(جاری ہے)
امل نے مزید کہا کہ ٹیکنیکل اور ووکیشنل ٹریننگ سینٹر عورتوں کو گاڑیوں کے پارٹس سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لیے کلاسوں کا آغاز کرنے لگا ہے ۔
اسے علاوہ خواتین کو ان کلاسز میں ٹریفک قوانین سے متعلق بھی آگاہی فراہم کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ کارپوریشن ٹریننگ حاصل کرنے والی طالبات اور اساتذہ کے لئے 3،000 کاروں کی پارکنگ کے لیے خالی جگہیں فراہم کرئے گی۔ ماہرین کے مطابق ریاست میں14.8 ملین خواتین کی آبادی ڈرائیونگ سکولوں میں بھرتی ہونے کے لیے تیار ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.