عرفان صدیقی کا ابن انشاء کے صاحبزادے ہدایت کار رومی انشاء کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 17 اکتوبر 2017 13:47

عرفان صدیقی کا ابن انشاء کے صاحبزادے ہدایت کار رومی انشاء کے انتقال ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وا دبی ورثہ عرفان صدیقی نے مشہور شاعر، ادیب اور کالم نگار ابن انشاء کے صاحبزادے اور ہدایت کار پروڈیوسر رومی انشاء کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

مشیر وزیراعظم نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :