سعودی عرب ، پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں پربھی ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ

Sadia Abbas سعدیہ عباس منگل 17 اکتوبر 2017 13:28

سعودی عرب ، پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں پربھی ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اکتوبر2017ء)  سعودی ذرائع کے مطابق  سعودی عرب کے تمام پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ ہوگا۔

(جاری ہے)

ویٹ  نےاپنے ٹویٹراکاؤنٹ پرکہا ہے کہ پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا نفاذ یکم جنوری سے ہوگا۔ تفصیلات جلد ہی جاری کر دیں جائیں گیں۔

متعلقہ عنوان :