ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کا استعمال صرف ضرورت کے تحت کرتا ہوں،ریتھک روشن

منگل 17 اکتوبر 2017 14:29

ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کا استعمال صرف ضرورت کے تحت کرتا ہوں،ریتھک ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) بالی وڈ اداکار ریتھک روشن نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کا استعمال ضرور کرتے ہیں لیکن اسے صرف ضرورت کے وقت ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ریتھک روشن نے کہاکہ اپنی زندگی کو آسان بنانے کے لئے آلاتی ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کا استعمال بہت ضروری ہے لیکن اسے صرف ضرورت کے تحت استعمال کرنا چاہیئے اور ٹیکنالوجی کا عادی نہیں ہونا چاہیئے۔

متعلقہ عنوان :