موسم میں تبدیلی ،کھانسی اور گلے کے امراض میں اضافہ

منگل 17 اکتوبر 2017 15:14

سرگودھا۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) خشک اوربدلتے موسم سے کھانسی اور گلے کی امراض میں اضافہ ہوجاتاہے،اس کے ساتھ خشک موسم سے شہریوں خصوصا چھوٹے بچے ملیریا اور بخار میں مبتلاہوجاتے ہیں،طبی ماہرین کے مطابق شہری ا س بدلتے موسم میں خود کو گردو غبار سے بچائیں اور برف والا ٹھنڈ ا پانی اور دیگر مشروبات سے بھی پرہیز کریں ،حالیہ دنوں میںبارشیں نہ ہونے کی وجہ سے الرجی ، کھانسی ، بخارکے امراض میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

متعلقہ عنوان :