وزیراعلیٰ شہبازشریف سے مریم نواز کی ملاقات، پارٹی اورسیاسی صورتحال تبادلہ خیال
ملاقات میں حمزہ شہباز اورکیپٹن (ر)صفدربھی موجود،اداروں کے درمیان غلط فہمیاں نہیں ہونی چاہئیں، سیاسی ماحول میں استحکام کی ضرورت ہے،ملک کسی ایڈونچرکا متحمل نہیں ہوسکتا، ہمیں پارٹی کیلئے ملکرکام کرناہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 17 اکتوبر 2017 16:56
(جاری ہے)
شہبازشریف نے مریم نوازسے بیگم کلثوم نوازکی خیریت بھی دریافت کی۔اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہاکہ اداروں کے درمیان محاذآرائی سے گریزکیاجائے۔ہرادارے کواپنی حد میں رہ کرکام کرناچاہیے۔
اداروں کے درمیان غلط فہمیاں نہیں ہونی چاہئیں۔انہوں نے کہاکہ سیاسی ماحول میں بھی استحکام کی ضرورت ہے۔محاذآرائی کی سیاست گریزکرناچاہیے۔ملک کسی ایڈونچرکا متحمل نہیں ہوسکتا۔انہوں نے کہاکہ ہم سب کوپارٹی کیلئے مل کرکام کرناہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہبازشریف نے مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان پائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.