پاکستان گینگ کا بھارتی ڈیبٹ کارڈ اور کریڈٹ کارڈ آن لائن فروخت کرنے کا انکشاف

منگل 17 اکتوبر 2017 18:48

پاکستان گینگ کا بھارتی ڈیبٹ کارڈ اور کریڈٹ کارڈ آن لائن فروخت کرنے ..
نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 17اکتوبر2017ء ) :بھارت کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ پاکستان گینگ جو بھارتی ڈیبٹ کارڈ اور کریڈٹ کارڈ آن لائن فروخت کر رہا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق جیکشان گوپتا کی جانب سے شکایت درج کروائی جس نے کارڈ کو استعمال کرتے ہوئے 72401روپے تک کی شوپنگ کی ، بتایا گیا کہ ہے اس گینگ کا تعلق لاہو ر سے ہے اوراس گینگ کو لاہور سے شیخ افضل کنٹرول کر رہے ہیں اور جبکہ بھا رت میں جلال پور سے گوریو سنگھ اس کو مدد فراہم کر رہے ہیں تاہم اس گینگ سے تعلق رکھنے والے بمبئی سے دو افراد کو گرفتار بھی کیاگیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارت کی جانب سے رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ پاکستان گینگ کا بھارتی ڈیبٹ کارڈ اور کریڈٹ کارڈ آن لائن فروخت دو ویب سائیٹ پر کر رہا ہے بٹ کوئین اور ڈارک ویب پر ان دونوں ویب پر کسٹمر کے تم پرنٹ ،فون نمبر،ای میل آئی ڈی کے بغیر ڈیبٹ کارڈ اور کریڈٹ رجسٹرڈ نہیں کرو سکتا لیکن پاکستان گینگ اس کو استعمال کر رہا ہے ۔  

متعلقہ عنوان :