دوبیرن روڈ چک مرزا کے مقام پر ڈکیتی کی واردات، معتدد گاڑیوں کولوٹ لیا گیا

منگل 17 اکتوبر 2017 19:09

کلرسیداں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) کلر سیداں کے نواحی علاقے دوبیرن روڈ چک مرزا (نالی والی پلی )کے مقام پر ڈکیتی کی واردات معتدد گاڑیوں کولوٹ لیا گیا واردات رات کے 12 بجے ہوئی2ڈمپر ،کار ،موٹر سائیکل سواروں کو لوٹ گیاروڈ کو پتھر رکھ کر بلاک کیا گیا تھا اطلاع ملنے پر تھانہ کلرسیداں کی پولیس موقع وادات پر پہنچ گئی جبکہ تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ڈاکو ہوئے فرار ہو گے ڈمپر ڈرائیور لیاقت اقبال کے مطابق ڈاکووں کی تعداد چار تھیڈاکٹر عاطف آف باغ جمری سے بھی نقدی اور موبائل چھین لیا گیا

متعلقہ عنوان :