اسحاق ڈار کہتے ہیں معیشت مضبوط ہو ئی ہے، پوچھیںہاریوں سے کہ ان کے کیا حالات ہیں،معیشت بہتر ہوتی تو ہاری یوں برباد نہ ہوتے ، ان کے خرچے تک پورے نہیں ہو رہے، لاہور میں گنے کے کاشتکار احتجاج کر رہے ہیں، شوگر مل مافیا مسلسل ان کا استحصال کر رہا ہے
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا جلسے سے خطاب
منگل 17 اکتوبر 2017 21:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈار صاحب کہتے ہیں معیشت مضبوط ہو ئی ہے، میر پور خاص، عمر کوٹ، سانگھڑ اور نواب شاہ اور گردونواح کے دیگر اضلاع میںپوچھیں ہاریوں سے کہ ان کے کیا حالات ہیں۔
معیشت بہتر ہوتی تو ہاری یوں برباد نہ ہوتے۔ ان کے خرچے تک پورے نہیں ہو رہے۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں اس وقت گنے کے کاشتکار احتجاج کر رہے ہیں، شوگر مل مافیا مسلسل ان کا استحصال کر رہا ہے نہ انہیں وزن پورا دیا جاتا ہے نہ نرخ،یہی حال فیصل آباد میں ٹیکسٹائل ملز والوں کا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وہ 20تاریخ کو مینس لاوا گرائونڈ میں ایک جلسے سے خطاب کریں گے انہوں نے سندھ کے عوام کو اس جلسے میں شرکت کی دعوت دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.