تنخواہوں سے محروم سندھ کی لیڈی ہیلتھ ورکرز سراپا احتجاج، آٹو بھان روڈ گدو چوک پر احتجاج دھرنا دے کر ٹریفک کی آمدورفت معطل کر دی

دھرنے کے باعث مصروف شاہراہ آٹو بھان ٹریفک کے لئے بند گدو چوک کے اطراف بدترین ٹریفک جام ہوگیا

منگل 17 اکتوبر 2017 22:42

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2017ء) تنخواہوں سے محروم سندھ کی لیڈی ہیلتھ ورکرز سراپا احتجاج، آٹو بھان روڈ گدو چوک پر احتجاج دھرنا دے کر ٹریفک کی آمدورفت معطل کر دی، دھرنے کے باعث مصروف شاہراہ آٹو بھان ٹریفک کے لئے بند گدو چوک کے اطراف بدترین ٹریفک جام ہوگیا، دھرنے میں سندھ کے چودہ اضلاع سے لیڈی ہیلتھ ورکرز شریک ہوئیں۔

(جاری ہے)

لیڈی ہیلتھ ورکرز جو چار ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی بند ہے، تنخواہیں نہ ملنے سے گھروں میں فاقہ کشی ہے، 24 ہزار سے زائد لیڈی ہیلتھ ورکرز کی آء ڈیز نہیں کھل سکیں، لیڈی ہیلتھ وکررز کو فوری تنخواہیں اداکرکے فاقہ کشی سے بچایا جائے۔

متعلقہ عنوان :