پنجاب حکومت اور ترکی کی بین الاقوامی ڈرلنگ کمپنی کے مابین چنیوٹ میں خام لوہے کے ذخائر کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے معاہدہ
معاہدے کے تحت ترکی کی ڈرلنگ کمپنی چنیوٹ میں قدرتی ذخائر کی ڈرلنگ کا کام کرے گی ، کام کا آغاز اگلے ماہ شروع ہوکر 8ماہ میں مکمل ہو گا محکمہ معدنیات حکومت پنجاب او رترکش کمپنی میں دوسرے مرحلے کیلئے طے پاجانے والا معاہدہ خوش آئند ہے، شہباز شریف 6-7 میں اس وقت کی حکومت نے چنیوٹ کے قومی وسائل پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی،ایک امریکی کمپنی کو فراڈ کے ذریعے قدرتی ذخائر کا ٹھیکہ دیا گیا عدالت عظمی اور عدالت عالیہ نے بھی اس معاہدہ کو فراڈقراردیا، اس حوالے سے قانونی لڑائی حکومت پنجاب اور پنجاب کے عوام نے جیتی وزیر اعلی پنجاب کی معاہدے کی تقریب سے خطاب
منگل 17 اکتوبر 2017 23:01
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.