صدر مملکت نے سینٹ کا اجلاس 23اکتوبر کو سہ پہر تین بجے طلب کرلیا

بدھ 18 اکتوبر 2017 13:14

صدر مملکت نے سینٹ کا اجلاس 23اکتوبر کو سہ پہر تین بجے طلب کرلیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2017ء) صدر مملکت ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس 23 اکتوبر بروز پیر سہ پہر تین بجے طلب کر لیا ہے جس میں قانون سازی کے علاوہ اہم قومی بین الاقوامی امور اور عوامی نوعیت کے اہم مسائل کو زیر غور لایا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :