آلوکثیر زرمبادلہ کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے،سیکرٹری زراعت
آلو کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیلئے حکومت پنجاب متعدد اقدامات اٹھارہی ہے
بدھ 18 اکتوبر 2017 13:53
(جاری ہے)
آلو کی منافع بخش کاشت کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری زراعت نے کہا کہ آلو چاول،مکئی،اور گندم کے بعد چوتھی اہم ترین غذائی فصل ہے، پنجاب میں آلو کی کل پیداوار تقریباً 4 ملین ٹن ہے، رقبہ اور پیداوار کے لحاظ سے پاکستان میں پنجاب پہلے اور خیبرپختونخواہ دوسرے نمبر ہے۔
انہوںنے کہاکہ آلو کی برآمد کے پروگرام کو باقاعدہ اور منظم بنیادوں پر استوار کرنے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں،زرعی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی کیلئے حکومت تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا رہی ہے، جدید مشینی زراعت کے فروغ کیلئے 2.50کروڑ روپے فی سنٹر اور کم سے کم 1کروڑ روپے فی سنٹر دئے جائیں گے،2.25 ارب روپے کی خطیر رقم سے جدید نظام آبپاشی کو ترویج دی جارہی ہے۔زرعی شعبے کا گروتھ ریٹ 0.27 فیصد سے بڑھ کر3.46فیصد تک پہنچ چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.