سعودی عرب کے گائوں السوید میں بھیڑیے نے نماز پڑھنے میں مصروف 70 سالہ خاتون پر حملہ کر دیا

بدھ 18 اکتوبر 2017 15:22

سعودی عرب کے گائوں السوید میں بھیڑیے نے نماز پڑھنے میں مصروف 70 سالہ ..
طائف ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء) سعودی عرب کے گائوں السوید میں ایک بھیڑیے نے گھر کے اندر نماز پڑھنے میں مصروف 70 سالہ خاتون پر حملہ کردیا۔

(جاری ہے)

طائف ڈویژن کی شمالی تحصیل المحانی کے گائوں السوید میں پیش آیا جہاں ایک 70سالہ خاتون نماز مغرب ادا کررہی تھی کہ بھیڑیے نے اس پر حملہ کردیا،تاہم قریب ہی واقع مسجد میں نماز کیلئے جانے والے اس کے نواسے نے نانی کی آواز سنی تو فوری طور پر مسجد سے دوڑتا ہوا گھر پہنچا اور اس نے حملہ آور بھیڑیئے کو لمحوں میں ہلاک کردیا۔

متعلقہ عنوان :