بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتی فوج کے ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگین ہیں ،ْ پروفیسر تقدیس گیلانی
بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیریوں پر ظلم و تشدد ،خواتین کی بے حرمتی اور چوٹیاں کاٹنے کا سلسلہ بند کرے ،ْ میڈیا سے گفتگو
بدھ 18 اکتوبر 2017 17:32
(جاری ہے)
انتہاء پسند ہندو حکمران نریندرمودی نے اپنی افواج کے ذریعے مقبوضہ جموں کشمیر سمیت لائن آف کنٹرول کے علاقوں میں بھی جارحیت شروع کررکھی ہے ، مقبوضہ وادی اور ایل او سی پر طاقت کا اندھا استعمال کیا جارہا ہے جسے روکنے کے لیئے عالمی سطح پر نوٹس لینا چاہے تھا ،بے گناہ کشمیری جان کی بازی ہا ررہے ہیں جبکہ انسانی حقوق کی عالمی دعویداروں کو سانپ سونگھ گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ معصوم کشمیری عوام کے قتل عام کیساتھ ساتھ خواتین کی بے حرمتی اور گیسو تراشی کے واقعات بھارتی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہیں، بھارت کشمیریو ں کی مقدس تحریک کو طاقت کے ذریعے کچلنا چاہتا ہے مگر کشمیریوں نے بھارت کے ہر مکروہ عزائم کو خاک میں ملایا ہے۔ بھارتی فوج اور اُس کی خفیہ ایجنسیاں خواتین کی بے حرمتی اور چوٹیاں کاٹنے کا سلسلہ شروع کیئے ہوئے ہیں جو ناقابل معافی جرم ہیں اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی بھی ہے ،اس پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی خاموشی پر سوالیہ نشان بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین پر ظلم و تشدد بھارتی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے، مسئلہ کشمیر حل کیئے بغیر خطہ میں دیر پا امن ممکن نہیں، کشمیری اپنے مسلمہ پیدائشی حق حق خودارادیت کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.