اٹلی میں منعقد ہونے والیبین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئی23 اکتوبر2017 تک درخواستیں طلب

بدھ 18 اکتوبر 2017 18:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اکتوبر2017ء) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان( ٹی ڈی اے پی)نے ریوا ڈیل گردا اٹلی میں منعقد ہونے والی چار روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئی23 اکتوبر2017 تک درخواستیں طلب کرلی ہیں۔

(جاری ہے)

اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق تجارتی نمائش میں مختلف اقسام کے جوتے تیار کرے والے ادارے شرکت کے ذریعہ اپنی مصنوعات کی نمائش اورعالمی خریداروں سے کاروباری معاملات طے کرسکیں گے۔

متعلقہ عنوان :