آٹھویں جماعت کی طالبہ کی خودکشی کی کوشش،دریائے چترال سے نکال کر ڈی ایچ کیو چترال ہسپتال داخل کروا دیا گیا
بدھ 18 اکتوبر 2017 19:14
(جاری ہے)
واقعات کے مطابق بدھ کے روز مڈل سکول دنین کی آٹھوین جماعت کی طالبہ طالبہ ضائبہ سید دخترسیف الرحمن دنین چترال کی رہائیشی معمول کے مطابق گھر سے سکول کے لئے نکلی مگر وہ سکول جانے کے بجائے دریائے چترال کے اوپر گزرنے والی کیبل جھولے میں بیٹھ کر دریا عبور کرکے واپس مڑ کر جونہی جھولہ درمیان میں آیا تو مذکورہ بچی نے دریا میں چھلانگ لگا دی ۔
دریا کنارے کھڑے لوگوں نے یہ منظر دیکھا تو اُن کی جان بچانے کے لئے لپکے بچی کے سکول کے چوکیدار اکبر نبی نے تیرتے ہوئے اُن تک پہنچ کر دریا سے نکال کر ہسپتال پہنچا دیا جہان ڈاکٹر ان کی جان بچانے کے لئے سر توڑ کوشش کر رہے ہیں۔ بچی کے خاندانی ذرائع کے مطابق بچی ذہنی طور بیمار ہے اور اسے بعض اوقات دورے پڑتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.