لاڑکانہ، دو بچوں کی ماں کی خود کشی کی کوشش ،تشویشناک حالت میں چانڈکا اسپتال منتقل

بدھ 18 اکتوبر 2017 19:34

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2017ء) لاڑکانہ کے قریب گاؤں فتح پور میں دو بچوں کی ماں صائمہ خاتون شیخ نے بچوں کی معمولی بات پر گھر کے اندر زہریلی دوا پے کر خودکشی کی کوشش کی جسے ورثا نے تشویشناک حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی تاہم ڈاکٹروں کے مطابق خودکشی کرنے والی خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :