صو بائی محتسب عبدالغنی خلجی کا ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ مرادجمالی میں قیدیوں کیساتھ نامناسب رویے کا نوٹس ، وضاحت طلب کر لی

بدھ 18 اکتوبر 2017 19:44

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اکتوبر2017ء) صو بائی محتسب بلو چستان عبدالغنی خلجی نے ڈسٹرکٹ جیل ڈیرہ مرادجمالی میں قیدیوں کے ساتھ نامناسب رویے اور دالبندین میں جنگلا ت کی کٹائی سے متعلق مقامی اخبارات میں شا ئع ہو نے والی خبروں پر ازخود نو ٹس لے لیا ۔

(جاری ہے)

اور اس ضمن میں تمام ذمہ دار حکام سے وضا حت طلب کر کے کا روائی شر وع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :