فیصل آباد ، گھریلو نا چاقی پر شادی شدہ خاتون نے خود کشی کر لی

بدھ 18 اکتوبر 2017 20:56

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2017ء) گھریلو نا چاقی پر شادی شدہ خاتون نے خود کشی کر لی ، جبکہ سیڑھیوں سے گر کر نوجوان جاں بحق ، تفصیلات کیمطابق 2418سالہ فرزانہ زوجہ محمد حسین سکنہ عیسی شاہ کی رہائشی نے گھر یلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر کلا پتھر نگل لیا جسے حالت غیر میں مبتلا ہو نے پر ہسپتال لے جایاگیا جہاں جانبر نہ ہو سکی ، ہسپتال انتظامیہ نے مرنے والوں کی نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیں

متعلقہ عنوان :