حکومت پنجاب نے دو افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کردیے

بدھ 18 اکتوبر 2017 21:55

لاہور۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء) حکومت پنجاب نے دو افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ،سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو میاں مشتاق احمد کی گریڈ 22میں پرموشن کے بعد انہیں بطور ایڈیشنل چیف سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو پنجاب تعینات کر دیا ہے جبکہ او ایس ڈی احسان بھٹہ کو سپیشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب تعینات کردیا ہے ،اس ضمن میں ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :