حکومت پنجاب کاشتکاروں کی مشکلات کے ازالہ کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا رہی ہے،ڈپٹی کمشنر
بدھ 18 اکتوبر 2017 22:16
(جاری ہے)
ا س موقع پر زمین کے تجزیہ کے پراجیکٹ ،پختہ کھالوں کے منصوبہ جات ،ٹنل فارمنگ ،ڈرپ اری گیشن ،کاشتکاروں کو سبسڈی پر لیزر لینڈ لیولر کی فراہمی اور لائیو سٹاک کی جانب سے کاشتکاروں اور مویشی پال حضرات کو مفت ویکسیئن لگانے اور کرم کش ادویات کی مفت فراہمی کے منصوبوں سے متعلق کار کردگی زیر بحث آئی ۔
ڈپٹی کمشنر صائمہ احد نے کہا کہ تمام سرکاری محکمے زرعی سیکٹر کی ترقی کیلئے مربوط کاوشوں کو بڑھاوا دیں کاشتکاروں اور مویشی پال حضرات کی فلاح و بہبود کے لئے جاری منصوبوںسے متعلق متعلقہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ آگاہی کے لئے فارمرز ڈے اور سیمینارز منعقد کئے جائیں ۔انہوں نے کہا کہ تمام پراجیکٹس میں شفافیت اور میرٹ کو اولین ترجیح اور لوگوں کی شکایات کے ازالہ کے لئے افسران دلچسپی سے کام لیں ۔اجلاس میں شوگر ملز کی جانب سے گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگی ،کولڈ سٹوریج کے مقررہ کردہ کرایوں پر عمل در آمد ،محکمہ انہارا ور جنگلات کی سکیموں سے متعلق احکامات جاری کئے گئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.