کمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ سول ہسپتال میں مشرقی بائی پاس میں بم دھماکہ زخمیوں کی عیادت کی

بدھ 18 اکتوبر 2017 22:37

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اکتوبر2017ء) کمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے گزشتہ روز سول ہسپتال میں مشرقی بائی پاس پر پولیس ٹرک پر بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ان کے ہمراہ صوبائی وزیر داخلہ میرسرفرازبگٹی ،آئی جی ایف سی میجرجنرل ندیم احمد اورقائم مقام آئی جی ایوب قریشی بھی تھے

متعلقہ عنوان :