حب، سی آئی اے پولیس کی کارروائی ،ملزم گرفتار،400کلو چرس برآمد

بدھ 18 اکتوبر 2017 22:40

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اکتوبر2017ء) سی آئی اے پولیس حب نے کارروئی کرتے ہوئے 400گرام چرس برآمدکرکے ایک ملزم کو گرفتارکرلیاہے ۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی لسبیلہ کی خصوصی ہدایت پر ڈی ڈی پی سی آئی کی نگرانی میں سی آئی اے انچارج یارمحمد کمانڈ و نے ٹیم کے ہمراہ کراچی اسٹاپ حب سے ایک شخص عبدالحمید کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 4سو گرام چرس برآمدکرکے اس کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :